-
مصر کے صدر کا علاقے کے بحرانوں کے سیاسی حل پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے یمن، شام، عراق اور لیبیا کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو آزاد کر دیا گیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو چھے سال بعد رہا کر دیا گیا اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
-
مصر، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن، 15 ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱مصری فوج نے جزیرہ سینا میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مصرمیں 30 سے زائد تکفیری دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲آناتولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے مشرق میں 30 سے زائد تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مصر، 7 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
-
امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں مصری صدر کا انتباہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
-
اسرائیلی حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵اسرائیل کے ڈرون طیارے کے حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک ہوگئے ہیں
-
مصری جزیروں کی حوالگی کا فیصلہ کالعدم
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷مصر کی سپریم کورٹ نے بحیرہ احمر کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے معاملے میں حتمی فیصلہ سناتے ہوئے، حکومت کو ایسا کرنے سے روک دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف ووٹنگ ملتوی، مصر کی حکومت پیچھے ہٹ گئی
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷مصر کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرارداد کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔