-
امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں مصری صدر کا انتباہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
-
اسرائیلی حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵اسرائیل کے ڈرون طیارے کے حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک ہوگئے ہیں
-
مصری جزیروں کی حوالگی کا فیصلہ کالعدم
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷مصر کی سپریم کورٹ نے بحیرہ احمر کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے معاملے میں حتمی فیصلہ سناتے ہوئے، حکومت کو ایسا کرنے سے روک دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف ووٹنگ ملتوی، مصر کی حکومت پیچھے ہٹ گئی
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷مصر کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرارداد کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
-
مصر سعودی عرب کشیدگی میں مزید اضافہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹سعودی عرب نے مصر کے ساتھ تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر عمل درآمد فوری طور پر بند کر دیا۔
-
مصر اور قطر میں کشیدگی
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر الزام لگایا ہے کہ قطر قاہرہ میں سینٹ مارک آر تھو ڈوکس کلیسا میں بم دھماکے میں ملوث ہے
-
مصری صدر کی جانب سے قاہرہ کے کلیسا میں بم دھماکے کی مذمت، تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴مصر کے صدر نے قاہرہ میں آرتھوڈوکس کے کلیسا میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
مصر اور سعودی عرب کے اختلافات میں شدت
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تاکید کی ہے کہ قاہرہ عالمی اور علاقائی تعلقات کے شعبے میں ریاض کی خواہشات کا تابع نہیں رہے گا۔
-
مصرنے ٹھینگا دکھا دیا، سعودی پالیسیوں کے تابع نہیں، صدر سیسی
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶مصر کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی میدان میں سعودی عرب کی پالیسیوں کی پیروی نہیں کرتا۔
-
سعودی عرب میں مصری صدر پر قاتلانہ حملے کی سازش کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷مصر کے اٹارنی جنرل نے صدر عبدالفتاح السیسی پر سعودی عرب میں ناکام قاتلانہ حملے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں۔