-
مصری طیارے میں بم کی افواہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰مصر کے ایک مسافر طیارے کو بم کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد ہنگامی طور پر ازبکستان میں اترنا پڑا
-
مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
اخوان المسلمین کے سربراہ اور تیس دیگر کو عمر قید کی سزا
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمدبدیع سمیت تیس افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
چار مصری فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶مصر کے شمالی علاقے سینا میں ایک بم دھماکے میں چار مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافر طیارے کی گمشدگی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔