-
مصر: دو جزیرے سعودی عرب کو دینے کی مخالفت، ایک سو باون افراد کو قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳مصر کی ایک عدالت نے مصری حکومت کی جانب سے دو جزیرے سعودی عرب کے حوالے کر دئے جانے کی مخالفت کرنے والے ایک سو باون مظاہرین کو دو سے پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
محمود عباس کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اپنے دورہ مصر میں اس ملک کے وزیر خارجہ سامح شکری سے فلسطین کے حالات کے بارے میں گفتگو کی۔
-
داعش نے قاہرہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶دہشت گرد گروہ داعش نے قاہرہ میں مصری پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
-
مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵مصری حکومت کے ذریعے اپنے دو اہم جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کردیئے جانے کے خلاف مصری عوام کااحتجاج جاری ہے-
-
مصر کی جانب سے عراق کی مکمل حمایت کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تارکین وطن کی کشتی غرق سیکڑوں ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی غرق ہو جانے سے چار سو سے زائد افراد ڈوب گئے ہیں
-
مصری صدر کے خلاف فوجی کودتا
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے خلاف فوجی کودتا کے الزام میں متعدد فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا گیا-
-
مصری وزارت داخلہ نے ملک میں مظاہرے اور احتجاج جاری رہنے پر خبردار کیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۰مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں، سعودی عرب کو دو جزیرے حوالے کئے جانے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کے بارے میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے-
-
مصری جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کئے جانے کے خلاف قاہرہ میں مظاہرہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷مصر کےمشتعل عوام نے اپنے ملک کے دو اسٹریٹیجک جزیروں کو سعودی عرب کےحوالےکردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے
-
سعودی عرب کو جزیروں کی فروخت کی دستاویزات جاری
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰مصری وزارت خارجہ نے دو جزیروں کی سعودی عرب کو فروخت کی دستاویزات جاری کردی ہیں۔