-
مصر: سینا میں متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹مصر کے علاقے سینا میں مسلح افراد کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں متعدد مصری سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مصر کے وزیر داخلہ کا الزام بے بنیاد ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مصر کے وزیر داخلہ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
مصر: قاہرہ بم دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹دہشت گرد گروہ داعش نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
-
مسلح افراد کے حملے میں دو مصری فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹مصر کے علاقے شمالی سینا میں مسلح حملہ آوروں نے دو مصری فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
-
مصری فضائیہ کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶مصری ذرائع نے کہا ہے کہ سینا کے علاقے میں فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے
-
مصر: سینا میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰مصری ذرائع نے کہا ہے کہ سینا کے علاقے میں فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸مصر سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ انیس سو بانوے سے انیس سو چھیانوے تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔
-
شام میں فوجی مداخلت بے فائدہ ہے: مصر
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲مصر کے وزیر خارجہ نے شام میں سعودی عرب کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی کی خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں فوجی کاروائیوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا-
-
مصر: چار دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱مصر کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
مصر: سینا کے علاقے میں دھماکہ، کئی ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰مصر کے شمالی صوبے سینا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔