-
سیاہ فام شہری کی ہلاکت سے ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حامی ہے اور صدر ٹرمپ کے جوابی سخت اقدامات کی طرفدار نہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریر کی اور اس سے پہلے کہ وہ تقریر ختم کر کے وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکلتے، وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کیا۔ ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے سخت سکیورٹی حصار میں سڑک پر نکل آئے اور پیدل سینٹ جان چرچ تک جانے کے بعد انجیل ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ نسل پرستی اور امریکی پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ملکی عوام سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔
-
امریکی مظاہرین اور گاڑیوں کی جنگ ۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶امریکہ میں ملکی سطح پر نسلی بھید بھاؤ اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کی جہاں اب تک بہت سی ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں وہیں پر مظاہرین اور پولیس یا پھر ٹرمپ حکومت کے حامیوں کی گاڑیوں کے مابین ٹکراؤ بھی خوب ہوا ہے۔ ٹکراؤ کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں جہاں گاڑیوں سے مظاہرین کو کچلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶دنیا بھر کے عوام امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کے دلخراش قتل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
-
آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا! ۔ ویڈیوز
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲امریکہ میں نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک پچاسوں افراد زخمی جبکہ چار ہزار سے زائد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ تشدد کا نشانہ بننے والوں میں متعدد نامہ نگار اور صحافی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے دسیوں مراکز اور گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا جا چکا ہے۔ عجیب بات یہ کہ پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران بھی امریکی پولیس کے تشدد اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکومت کی نسل پرستی اور عوامی مظاہرے
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں مظاہرین پر تشدد، قاتل پولیس ضمانت پر رہا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل اور نسل پرستی کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نے سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔