-
امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز رویئے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
سیاہ فام امریکی شہری کا سفید فام قاتل گرفتار
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵امریکی سیاہ فام باشندے کو قتل کرنے والا سفید فام امریکی پولیس آفیسرکو باالآخر گرفتار کر لیا گیا۔
-
ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے قتل کے خلاف زبردست ہنگامے، ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے قتل کے خلاف ہنگامے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جسے روکنے کیلئے مینی سوٹا Minnesota ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شہید ابومہدی المہندس کی توہین ؛ سعودی چینل کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵عراق کے عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین کئے جانے کی مذمت کی۔
-
یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸جرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گئی ۔
-
امریکی ٹرک مالکین نے ٹرمپ کی تقریر میں خلل ڈال دیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰امریکی ٹرک مالکوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا اور ہارن بجا کر صدر ٹرمپ کی تقریر میں خلل ڈال دیا ۔