-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس میں پندرہویں روز بھی مظاہرے اور عام ہڑتال
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸فرانس میں پینشن قانون میں اصلاحات کے خلاف ہڑتال جمعرات کو پندرہویں دن میں داخل ہوگئی ہے
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
ہندوستان میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سمین اس ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔
-
کربلا میں شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱کربلائے معلی میں شرپسندوں اور بلوائیوں نے شہر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کے لیے نصب مختلف انجمنوں کے موکب یا اسٹالوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
شاہی امام اور پرینکا گاندھی نے کی یونیورسٹی کے اندر پولیس ایکشن کی مذمت
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مختلف مسلم تنظیموں نے ملک گیر تحریک کرنے شروع کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بیروت میں لبنانی مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
ہندوستان ؛ شہریت ترمیمی بل اور طلبا پر پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا کے مظاہروں پر پولیس کے حملوں کے بعد لکھنو اور ملک کے دیگر اعلی تعلیمی اداروں میں شہریت ترمیمی بل پر احتجاج شروع ہوگئے ہیں
-
امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور صیہونی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں تحریک عصائب اہل حق کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں حریت پسند عراقی نوجوان اور خواتین نے شریک ہو کر غیر ملکی مداخلت کی مذمت کی۔ مظاہرین نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت میں نعرے لگائے اور امریکی ، سعودی، اماراتی اور صیہونی حکام کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔
-
شہریت ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی میں مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور یہ مظاہرے تشدد کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔