SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف لندن میں احتجاج

    خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف لندن میں احتجاج

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اور تشدد کے خاتمے کے لئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خواتین کی جانب سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔

  • پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

    پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶

    احتجاجی مظاہرین کی جانب سے ٹائر نذرآتش کئے جا رہے ہیں اور واقعہ کیخلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔

  •   مساوی حقوق کیلئے یورپی اور امریکی خواتین کی ریلیاں

    مساوی حقوق کیلئے یورپی اور امریکی خواتین کی ریلیاں

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔

  • فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک

    فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔

  • فرانسیسی صدر کی آمد پر احتجاج

    فرانسیسی صدر کی آمد پر احتجاج

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲

    فرانس میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل فرانسیسی صدر کے جنوب مغربی علاقے کے دورے پر زبردست مظاہرہ کیا گیا۔

  • احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر کی حکمت عملی

    احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر کی حکمت عملی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    پیلی جیکٹس کے احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر میکرون نے ٹیکس، گرین انرجی، ادارتی اصلاحات اور شہریت پر مشتمل ملک گیر بحث کا آغاز کردیا۔

  • امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

    امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷

    غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • فرانس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

    فرانس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲

    فرانس میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

    فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴

    فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان میں شہریت بل کے خلاف مظاہرہ

    ہندوستان میں شہریت بل کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰

    ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آج شہریت ترمیمی بل پیش ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS