-
روس اور یوکرین کے مذاکرات میں عدم پیشرفت
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸روس کے وزیر خارجہ نے انتالیا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد خبردار کیا ہے کہ کیف کو ہتھیار بھیجنا خطرناک ہے۔
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
وزیر خارجہ ایران کی ویانا مذاکرات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین ویانا مذاکرات سمیت مختلف علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی و مغربی میڈیا افواہیں پھیلا رہی ہے، علاقائی ممالک ہوشیار رہیں: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷خلیج فارس اور بحر عمان سے گزرنے والی کشتیوں میں ایرانی فوجیوں کے داخلے کے مغربی و صیہونی میڈیا کے دعوے کو ایران نے سختی کے ساتھ مسترد کیا ہے۔
-
مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں