-
لندن: برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳فلسطین کے حامیوں اور صیہونی مخالف کارکنوں نے ذلت آمیز اعلان بالفور کے خلاف برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر اس سرکاری عمارت کو سرخ رنگ سے آغشتہ کر دیا۔
-
صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر بحرین کا ردعمل، بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روکنے کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں جبکہ بحرین کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت سے اپنے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے.
-
غزہ پر صیہونی بمبار طیاروں کی وحشیانہ بمباری، بائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷غزہ کے مرکز میں واقع البریج کیمپ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں بیس سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب اسرائيلی حکومت ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔
-
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ: غزہ پر 10 ہزار بم اور میزائل برسانے کا اعتراف
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے بدھ کی رات ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے قتل عام اور نسل کشی کے لئے جنگ کے آغاز سے دس ہزار بم اور میزائل برسائے جاچکے ہیں۔
-
غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰غزہ کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا۔
-
اسماعیل ہنیہ: تحریک مزاحمت کے مضبوط و مستحکم محاذ قابل ستائش ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے غزہ میں تحریک مزاحمت کے مجاہدین کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین بہت بہادری سے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، انیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مزید انیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے