SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

    المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱

    الجزیرہ ٹی وی کے عسکری امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی توانائی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے

    ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶

    غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان

    خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹

    نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔

  • غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ

    غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸

    تقریبا چار مہینے گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں واقع سرنگوں کو تباہ نہیں کر سکی ہے۔

  • حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

    حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔

  • اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا

    اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳

    اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔

  • ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور

    ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴

    ناوابستہ تحریک نے ملت فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی

    غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۲ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS