-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہوئی ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی دفاعی سفارت کاری ایران کو الگ تھگ کرنے اور پابندیوں کی پالیسی کو ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار اور اعلیٰ سطح پر جاری ہے۔
-
شہداء کا پیغام دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳شہید فاؤنڈیشن میں رہبر معظم کے نمائندے حجت الاسلام موسوی مقدم نے بہشت زہرا میں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
انداز جہاں - ایران میں ہفتہ دفاع مقدس
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2023
-
دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی طیارہ محفوظ نہیں، ایران
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷ایران آرمی کے ایئر ڈفینس یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی رضا الہامی نے واضح کیا ہے ملک کی سرحدوں میں دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی ڈرون یا طیارہ محفوظ نہیں اور وہ یقینی طور پر سرنگوں کر دیا جائے گا۔
-
ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے : صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے تاہم دفاع کی غرض سے عسکری و فوجی آمادگی ہماری ایک اٹل اور ٹھوس پالیسی ہے۔
-
ایران نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور وسیع پیمانے پر فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔
-
مقدس دفاع کا واقعہ انقلاب کی تاریخ کا اہم باب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہداء کے اہل خانہ، فنکاروں، مصنفین، امدادی کارکنوں، سابق فوجیوں اور دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں اس واقعہ کو انقلاب کی تاریخ کا ایک شاندار اور اہم باب قرار دیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2023/07/05
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/06/21
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام - مقدس دفاع
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2023/05/17