SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

موسم کا حال

  • اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)

    اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲

    یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔

  • لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

    لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    منگل کو لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔

  • دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل

    دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بڑے اور شدید خطرات کا سامنا ہے۔

  • زمین کی حدت میں اضافے پر سائنسدانوں کا سخت انتباہ

    زمین کی حدت میں اضافے پر سائنسدانوں کا سخت انتباہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں مشرقی بحیرہ روم اور مغربی ایشیا کے علاقے کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔

  • قطب شمال میں دوسرے علاقوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ تیزی سے گرمی بڑھ رہی ہے

    قطب شمال میں دوسرے علاقوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ تیزی سے گرمی بڑھ رہی ہے

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    سائنسدانوں کی تازہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گذشتہ چالیس سال کے دوران، قطب شمال میں گرمی بڑھنے کی رفتار کرہ ارض کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ رہی ہے۔

  • تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو

    تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳

    گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔

  • مہنگائی کے خلاف لندن میں مظاہرہ

    مہنگائی کے خلاف لندن میں مظاہرہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلوں کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک

    امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب وہاں متعدد افراد کے مرنے اور دسیوں ہزار ایکڑ جنگلات کے جل کر راکھ ہو جانے کی خبر ہے۔

  • یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو

    یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳

    یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی

    بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS