SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان

    اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶

    ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔

  • میانمار میں فوج اور مسلح قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری

    میانمار میں فوج اور مسلح قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷

    میانمار میں مسلح قبائلی گروہوں کے ساتھ فوج کی جھڑپیں جاری رہنے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فوج ابھی تک حالات پر قابو نہیں پاسکی ہے۔

  • میانمار کے مسلمانوں کی بنگلادیش کی جانب ہجرت

    میانمار کے مسلمانوں کی بنگلادیش کی جانب ہجرت

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴

    میانمارمیں جاری تشدد کے دوران سیکڑوں روہنگیا مسلمان اپنی جان بچانے کے لئے بنگلادیش ہجرت کر گئے ہیں

  • میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام جاری

    میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام جاری

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹

    میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے شمال مغرب میں اس ملک کی فوج کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سرکاری حکام کے اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہے اور ہلاک ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد عام شہریوں پر مشتمل ہے۔

  • میانمار میں تین ہزار مسجدیں گرا دی جائیں گی

    میانمار میں تین ہزار مسجدیں گرا دی جائیں گی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴

    میانمار میں آراکان کی صوبائی حکومت کے حکام نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی تین ہزار سے زائد مسجدیں اور مذہبی مراکز کو مسمار کر دیا جائے گا۔

  • میانمار میں ایک اور مسجد پر انتہا پسندوں کا حملہ

    میانمار میں ایک اور مسجد پر انتہا پسندوں کا حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴

    میانمار کے انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کر دیا۔

  • میانمار میں مسلمانوں کی مسجد پر انتہا پسند بودھسٹوں کا حملہ

    میانمار میں مسلمانوں کی مسجد پر انتہا پسند بودھسٹوں کا حملہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں مسلمانوں کی ایک مسجد پرانتہاپسند بودھسٹوں کے حملے کو مجرمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دینے کامطالبہ کیا ہے-

  • میانمار کے مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری

    میانمار کے مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸

    میانمار کے محروم اور در بدر مسلمانوں کے خلاف جرائم ، ان پر تشدد ان کی توہین اور ان کی عزت نفس پامال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے کہ جس پراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • روہنگیا کا لفظ استعمال نہ کیا جائے: آنگ سان سوچی

    روہنگیا کا لفظ استعمال نہ کیا جائے: آنگ سان سوچی

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    میانمار کی نئی حکومت کی اسلام مخالف خاص طور پر روہنگیا مخالف پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے روہنگیا لفظ کے استعمال کو بے جا قرار دیا ہے۔

  • میانمار: کشتی الٹنے سے دسیوں روہنگیائی مسلمان غرق

    میانمار: کشتی الٹنے سے دسیوں روہنگیائی مسلمان غرق

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵

    میانمار کے صوبہ راخین کے سمندری علاقے میں ایک کشتی الٹنے سے نو بچوں سمیت دسیوں روہنگیائی مسلمان ڈوب گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS