SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • میانمار کی نئی حکومت اور مسلمان

    میانمار کی نئی حکومت اور مسلمان

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳

    میانمار میں جمہوری حکومت کا کام شروع ہونے کے ساتھ ہی میانمار کے سرکاری ذرائع نے ایک سو اڑتیس سیاسی قیدیوں اور سرگرم طلباء کی رہائی کی خبر دی ہے۔

  • میانمار کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    میانمار کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰

    میانمار میں برسوں کی فوجی حکومت کے بعد اس ملک کے پہلے منتخب صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

  • ہیٹن کیاو ، میانمار کے نئے صدر منتخب

    ہیٹن کیاو ، میانمار کے نئے صدر منتخب

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵

    میانمار کے ارکان پارلیمان نے ہیٹن کیاو کو ملک کا صدر منتخب کرلیا ہے۔

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورت حال

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورت حال

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵

    میانمار میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمان شدیدغذائی قلت اور طبی سہولتوں کے فقدان کے باعث خود کشی پر مجبور ہوتے ہیں اور زندگی سے تنگ آکر اپنی جان دے دیتے ہیں۔

  • ہندوستان و میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، دسیوں افراد ہلاک و زخمی

    ہندوستان و میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، دسیوں افراد ہلاک و زخمی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • میانمار میں حمکراں جماعت کو زبردست شکست

    میانمار میں حمکراں جماعت کو زبردست شکست

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸

    میانمار کے پارلیمانی الیکشن میں آنگ سان سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

  • میانمار میں پچیس سال کے بعد عام انتخابات کا انعقاد

    میانمار میں پچیس سال کے بعد عام انتخابات کا انعقاد

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶

    میانمار کے عوام پچیس سال کے بعد عام انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔

  • میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش

    میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    میانمار میں جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے اس ملک کی ایک بڑی اقلیت یعنی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔

  • میانمار کے انتخابات کے نتائج قبول کرنے پر میانمار کے صدر کی تاکید

    میانمار کے انتخابات کے نتائج قبول کرنے پر میانمار کے صدر کی تاکید

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳

    میانمار کے صدر نے، ملک میں امن و استحکام کے تحفظ کی غرض سے درپیش انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے پر تاکید کی ہے-

  • میانمار کے انتخابات میں مسلمان حق رائے دہی سے محروم

    میانمار کے انتخابات میں مسلمان حق رائے دہی سے محروم

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۲

    میانمار میں لاکھوں مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS