-
ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا،ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ تہران ، امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے اپنا میزائلی پروگرام پوری قوت سے جاری رکھے گا۔
-
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۴شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں اور سیاسی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
-
صیاد تین میزائل ایرانی فوج کے حوالے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران نے مقامی سطح پر ڈیزائن کیے جانے والے صیاد تین میزائل کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کردی ہے اور اس میزائل کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے کردی گئی ہے۔
-
شمالی کوریا کو امریکہ کا ایک اور انتباہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد امریکہ، شمالی کوریا کو سخت جواب دے گا، تمام ممالک مل کر شمالی کوریا پر دبائو ڈالیں تاکہ اس کے ایٹمی پروگرام کو روکا جاسکے۔
-
پاکستان، بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل کا تجربہ
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
زلزال میزائل سے سعودی ایجنٹ ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کی فوجی چھاونی پر زلزال 2 میزائل داغا جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جنگی کشتی تباہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲یمنی فورسز نے صوبہ المخا کے ساحل پر سعودی اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شام، میزائلی حملے کے بعد امریکی طیاروں کی پروازیں
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فائر کئے گئے ایرانی میزائلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کیا۔