SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی

    شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    شمالی کوریا نے اپنی دفاعی فوجی نمائش میں اپنے جدید ترین ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی۔

  • روس نے اپنے پیشرفتہ سوپر سونک میزائل کا تجربہ کر دیا

    روس نے اپنے پیشرفتہ سوپر سونک میزائل کا تجربہ کر دیا

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸

    روس کا کہنا ہے کہ اس نے تسیرکن سوپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ

    سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴

    امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے ایک اور میزائلی تجربہ کیا۔

  • شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲

    امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔

  • صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹

    صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی

    یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲

    جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

  • میزائل لگتے ہی ٹینک کے پرخچے اڑ گئے+ ویڈیو

    میزائل لگتے ہی ٹینک کے پرخچے اڑ گئے+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    آجکل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک ٹینک پر میزائل حملے کو دکھایا گیا ہے۔

  • سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے

    سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔

  • شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • پاکستان کا فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ

    پاکستان کا فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    پاکستان نے منگل کو فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS