SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • بغداد ایئر پورٹ پر حملے کے بعد دھویں کے بادل چھا گئے

    بغداد ایئر پورٹ پر حملے کے بعد دھویں کے بادل چھا گئے

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر کئی راکٹ داغے گئے۔

  • عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی نشانے پر

    عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی نشانے پر

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • کسی بھی طرح کا میزائلی حملہ ایٹمی حملہ سمجھا جائے گا : روس

    کسی بھی طرح کا میزائلی حملہ ایٹمی حملہ سمجھا جائے گا : روس

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو اپنے ملک پر کسی طرح کے میزائلی حملے کو ایٹمی حملے سے تعبیر کرے گا اور اس کا جواب دے گا۔

  • امریکہ کی میزائلی دھمکیوں پر روس کا ردعمل

    امریکہ کی میزائلی دھمکیوں پر روس کا ردعمل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳

    روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ، امریکہ کے میزائلی خطرات کو نظرانداز نہیں کرسکتا۔

  • صیہونی دشمن کے لئے ڈراؤنا خواب ہیں حزب اللہ کے میزائل! ۔ ویڈیو

    صیہونی دشمن کے لئے ڈراؤنا خواب ہیں حزب اللہ کے میزائل! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹

    حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

    عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے بسمایہ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • میزائلوں کی رینج سے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا: یمن

    میزائلوں کی رینج سے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا: یمن

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    یمنی فورسز کے تشہیراتی ادارے کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ ملکی افواج نے بیلسٹک میزائلوں کی ایک نئی نسل تیار کی ہے۔

  • یمن نے سعودی عرب پر پھر میزائل برسائے ۔ ویڈیو

    یمن نے سعودی عرب پر پھر میزائل برسائے ۔ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ڈرون طیاروں اور یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس انصاراللہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے تھے۔اسی سلسلے میں سعودی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا کہ سعودی اینٹی میزائل سسٹم نے یمن کے میزائلوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ حملے یمن پر پانچ برسوں سے جاری سعودی جارحیت کے جواب میں کئے گئے ہیں۔

  • بغداد ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر راکٹ حملہ

    بغداد ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر راکٹ حملہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر ایک راکٹ داغا گیا ہے۔

  • خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکہ کا ایک اور سیاہ کارنامہ

    خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکہ کا ایک اور سیاہ کارنامہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱

    2 جولائی 1988کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

    ۲۰ minutes ago
  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

  • ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے

  • دشمن کی مکمل شکست تک استقامت جاری رہے گی: ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی

  • مشہد میں غیر ملکی زائرین کے لیے سہولتوں کا نیا باب، 9 اہم منصوبوں کی منظوری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS