-
فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔
-
یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!
-
وہ حقیقت جنہیں میکرون دیکھنا پسند نہیں کرتے! + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہیں جن کو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ فرانس کے سیکورٹی اہلکار پوری طاقت کے ساتھ مظاہرین کو زد و کوب کر رہے ہیں تا کہ مظاہرین کی سرکوبی کے ذریعے حکومت مخالف مظاہروں کو ختم کر سکیں۔
-
فرانس کے صدر پر مظاہرین کا حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳فرانس کے صدر امانوئل میکرون کو پیرس کے ’بوفیس ڈونارڈ تھیٹر ‘ سے اس وقت سیکورٹی فورسز نے بحفاظت باہر نکالا جب مظاہرین بلڈنگ میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
فرانس میں کرسمس مسافرین سرگرداں
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷کرسمس کی تعطیلات کے موقع پر بھی فرانس میں ہڑتال جاری رہنے کی بنا پر اس ملک میں دسیوں ہزار مسافر سرگرداں ہیں یا سفر کا ارادہ ترک کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر کے اٹھارہ لاکھ عوام نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکی سطح پر حکومت کے خلاف ہونے والا یہ چوتھا مظاہرہ تھا جس میں گزشتہ مظاہرے کی بنسبت مظاہرین کی تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا۔
-
فرانس؛ یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے جاری ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷اس ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ دارالحکومت پیرس میں ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔گزشتہ ایک برس سے زیادہ عرصہ ان مظاہروں کو ہو چکا ہے جس کے دوران گیارہ فرانسیسی شہری مارے گئے ہیں جبکہ چودہ ہزار سے زائد زخمی، معذور یا گرفتار بھی ہوئے ہیں۔
-
مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کا تشدد
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳فرانسیسی پولیس نے صدر عمانوعیل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف بڑے پیمانے پر ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔