فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i359262-فرانسیسی_صدر_کے_خلاف_مظاہرہ_تصاویر
فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر کے اٹھارہ لاکھ عوام نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکی سطح پر حکومت کے خلاف ہونے والا یہ چوتھا مظاہرہ تھا جس میں گزشتہ مظاہرے کی بنسبت مظاہرین کی تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ Asia/Tehran
  • فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر