-
کیا ایران کے ہاتھ میں آ گئی ہے اسرائیل کی کمزوری؟
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو ہمارا دم گھونٹنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
ایران سعودی عرب نزدیکی سے نیتن یاہو پریشان، ریاض کو بتایا کون ہے دوست اور کون دشمن؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا 15 واں ہفتہ، ہزاروں صیہونی سڑکوں پر (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیٹے کو عدالت سے ملی سزا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸مقبوضہ فلسطین کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے یائیر نتن یاہو کو کنیسٹ کے سابق رکن کے مسئلے میں ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
انداز جہاں - مسئلہ فلسطین پر تہران ریاض روابط بحالی کے اثرات
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۳نشرہونے کی تاریخ 03/29/ 2023
-
غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ