-
اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
-
مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔
-
برطانوی اور صیہونی وزرائے اعظم کے بیہودہ الزام پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
-
ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران کا کھلا خط
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۰ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران نے کھلے خط کے ذریعے تین یاہو کو ناجائز صیہونی ریاست میں پائے جانے والے تمام بحرانوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو اسرائیل کے لئے ایران اور حزب اللہ سے زیادہ خطرناک ہیں: سابق صیہونی وزیر
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲غاصب صیہونی ریاست میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر رہ چکے لیبرمین نے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اسرائیل کے لئے حزب اللہ لبنان سے زیادہ بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو! تم نے اسرائیل کو تباہ کر دیا: صیہونی افسران
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کو ڈھائی ماہ سے زائد کا عصہ گزر چکا ہے اور گزشتہ روز مسلسل گیارہویں ہفتے صیہونیوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
نیتن یاہو کی مقبولیت ہوئی کم، تازہ سروے ہیں حیران کن
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل کا تازہ ترین سروے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
اسرائیل ایک لنگڑا جانور ہے، کبھی بھی شکار ہو سکتا ہے: سابق صیہونی کمانڈر
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ارضِ فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض صیہونی حکومت کی صورت حال اب اس قدر زبوں حالی کا شکار ہو گئی ہے کہ خود صیہونی حکام بلا جھجھک اس کے زوال اور تباہی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
-
اسرائیل کو تاریخ کے بدترین اندرونی بحران کا سامنا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ