-
بند گلی میں پہنچ چکا ہے صیہونی معاشرہ، حکام پریشان
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸اسرائیلی اخبار ہارٹص کے مطابق، تمام ماہرین ایک ہی رائے پر متفق ہیں کہ اسرائیل آج ایک سیاسی تعطل کا شکار ہے۔
-
امریکی – یہودی تاجر بھی نتن یاہو سے ہوئے ناراض
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سیکڑوں امریکی - یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف دو لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷گزشتہ شب تل ابیب، حیفا، اور مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، تل ابیب کے پولیس سربراہ برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔
-
نیتن یاہو کی تنہائی بڑھی، مترجم نے بھی ساتھ چھوڑا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایک خاتون مترجم نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے نیتن یاہو کے اٹلی کے دورے پر ان کے ساتھ جانے کی پیشکش کو مسترد کر دیا اور اس کا سبب نیتن یاہو کے فاشسٹ افکار اور جمہوریت کے خلاف ان کے اقدامات قرار دیئے ہیں۔
-
زاویہ نگاہ - مقبوضہ فلسطین میں تحریک انتفاضہ کے شعلے
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2023
-
اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
انداز جہاں - فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۳:۵۲نشرہونے کی تاریخ 03/03/ 2023
-
اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰غاصب صیہونیوں نے مسلسل آٹھویں ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنامن نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔