-
پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کی کامیابی کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
نواز شریف کی جانب سے الزامات کی تردید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب میں اپنے اوپر لگے ہوئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے مخالفین کو اعتماد میں لینے کی کوشش کی۔ جبکہ مخالفین نے ان کے خطاب سے اپنے مطمئن نہ ہونے کا اعلان کیا۔
-
پانامہ لیکس معاملہ، نوازشریف اپوزیشن کو مطمئن کرنے میں ناکام
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آر بنانے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی ہے جسے اپوزیشن نے مسترد کر دیا ہے۔
-
حامد کرزئی کو دورہ پاکستان کی دعوت
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان کے سابق صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
نواز شریف اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں: عمران خان
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بزنس مین وزیراعظم کرپشن کے سوال پر لال پیلے ہو جاتے ہیں لیکن ان کے پاس اب وزارت عظمیٰ پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا۔
-
بلاول نے نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
نواز شریف کو اقتدار چھوڑ کر جانا ہو گا: عمران خان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد نواز شریف کے پاس وزارت عظمیٰ پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا۔
-
پاکستان و ہندوستان مداخلت کا سلسلہ ختم کریں : نواز شریف
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک دوسرے کے امور میں مداخلت کا سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس طلب
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی سے ملاقات کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے-
-
عمران خان نے نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کردیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳پاکستان کی دوسری بڑی اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم کے استعفے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے