-
شمالی نینوا میں تکفیریوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے -
-
عراق، امریکی فوجیوں کے لئے اب آسمان بھی تنگ ... امریکی ڈرون کو میزائیل سے بنایا گيا نشانہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
عراق میں دہشت گردوں کا مقابلہ کئے جانے پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹عراق کے صدر اور الحشدالشعبی کے سربراہ نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدوں پر ان دہشت گردوں کی دراندازی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔
-
سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کے دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳عراق کے صوبے نینوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے جنوبی علاقے میں 17 داعشی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق کے شہر سنجار میں اجتماعی قبر دریافت
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷عراق کے ایزدی آبادی والے شہر سنجار میں ایک اور اجتماعی قبر کا پتہ لگایا گیا ہے جس میں تقریبا اسی خواتین کی لاشیں دفن ہیں۔
-
عراق کے صوبوں الانبار اور نینوا میں داعش کے دسیوں دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷عراقی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دو الگ الگ کارروائیوں میں کم سے کم اڑتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
تلعفر کی مکمل آزادی کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴عراق کے وزیر اعظم نے شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲داعش تکفیری دہشت گردوں نے عراق کے صوبے نینوا میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دس عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔