-
عراق:داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبے نینوا کے مغربی علاقے میں زخمی ہو گیا۔
-
داعش کے قبضے سے مشرقی موصل کے دو تہائی علاقے آزاد
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل کے چند دیگر محلّوں کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں -
-
عراق: صوبہ نینوا کا ایک تہائی علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے داعش کے خلاف جنگ میں عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جرآت و بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے ایک تہائی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا۔
-
عراق میں داعش کے خاتمے کے موقع پر بیرونی مداخلت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کا خاتمہ کئے جانے کے موقع پر بعض ممالک مداخلت کر رہے ہیں۔