-
روس کی جانب نیٹو کے بڑھتے قدم سے ماسکو کو تشویش، تعلقات سے ہی کیا انکار
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
آکوس معاہدے سے نیٹو کے ٹوٹنے کا خطرہ، نیٹو سربراہ کی رکن ملکوں سے اتحاد کی اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳نیٹو کے جنرل سکریٹری نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۰انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸جرمنی کے وزیر دفاع نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان میں انسانی المیے کےبارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
کابل سے نیٹو افواج کے انخلا کی رپورٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک کابل ایئرپورٹ سے اٹھارہ ہزار سے زائد افراد کو بیرون ملک منتقل کیا جاچکا ہے۔
-
امریکی ہتھیار، فوجی گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور ڈرون طالبان کے قبضے میں آگئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹امریکی فوج کی سیکڑوں بکتر بند گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور جہاز طالبان کے قبضے میں آگئے۔
-
امریکی کانگریس افغانستان میں شکست کی تحقیقات کرائے گی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲امریکی کانگریس نے افغانستان سے فوجی انخلا اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان کو تسلیم نہیں کریں گے: نیٹو
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ اگر طالبان نے افغانستان پر قبضہ کرلیا تو ان کی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔