-
ایران کی مدد کا امریکی دعوی، محض پروپیگنڈہ اور منافقت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے کرونا وائرس کے مقابلے میں ایران کی مدد کے دعوے کو پروپیگنڈا، ریاکارانہ اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکام کی حالیہ دھمکیوں کے رد عمل میں کہا کہ ہم علاقے اور شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
کرونا وائرس کا پھیلاؤ، سعودی عرب نے عمرہ پر پابندی لگادی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰سعودی عرب نے نئے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے عمرے کی ادائیگی اور روضہ نبوی کی زیارت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایران نے غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت کی
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں نہتے عوام اور مزاحمتی فرنٹ کے خلاف غاصب صہیونی فوج کے دہشتگردانہ حملوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی بندش عارضی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کی سرحدیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلئےعارضی طور پر بند ہوئی ہیں۔
-
چین نے کیا امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اسرائیل کے احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی مفادات کے خلاف اسرائیل کی ہر قسم کی جارحیت یا پھر احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ میں واقع اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
سعودی عرب جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں برابر کا شریک ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں امریکا کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
لبنان کی نئی حکومت کو ایران کی مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کی شب حسان دیاب کی سرکردگی میں نئی حکومت کی تشکیل پر لبنانی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی۔