-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ منسوخ ہو جائے گی۔ ہندوستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو منسوخ ہو جائے گی اور کوئی بھی مسائل کے حل کےلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔
-
تحریک مزاحمت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے تحریک مزاحمت اس وقت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا کو براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک سے تعبیر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے تعلقات کو خاص اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
تہران میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ بیروت میں، لبنان اور فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں لبنان اور فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اجلاس سے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے خطاب کیا ہے۔