ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i425490-ایران_اور_جرمنی_کے_وزرائے_خارجہ_کی_ٹیلی_فونی_گفتگو
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran
  • ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور جرمنی کی وزیر خارجہ آنالینا بائیرباک نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فون پر ہونے والی گفتگو میں طرفین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ دلچسپی، خصوصاً ایران سے متعلق مسائل پر بات چیت کی۔