-
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی ہٹ دھرمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کو اسرائیل کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ممالک کا دورہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ 5 اپریل کو وسطی ایشیا کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون، روس کی ترجیحات میں شامل: روسی وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
پاکستان کیلئے ایران سے قریبی تعلقات اورباہمی تعاون انتہائی اہم ہے: شاہ محمود قریشی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی تبدیلیوں، افغان مسئلے، باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی۔
-
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اورچین کے وزرائے خآرجہ کی ملاقات
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ