-
ایران کے وزیر خارجہ کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اردن میں اس ملک کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن حسین سے ملاقات میں علاقے کے اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا میں بدامنی اور کشیدگی کی روک تھام کے لئے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ سفارتی کوششیں اور اقدامات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے آج عمان کے دورے پر مسقط پہنچ کر اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی ۔
-
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔
-
ایران استقامت کے ساتھ ہے اور ایرانیوں کی حمایت صرف سیاسی و سفارتی نہيں ہوگی: وزیر خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے ایک دن بھی استقامتی محاذ کی حمایت بند نہیں کی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ سعودی عرب کے دورے پر، اسرائیل کے جرائم رکوانا دورے کا مقصد
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی آج سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔
-
لبنان اور غزہ کی جاری صورتحال کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ کی ریاض میں ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ایک اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایرانی عزم کو آزمانے کی ہرگز کوشش نہ کرو، جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران کا اسرائیل کو انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کے سب سے بڑے مسئلے میں تبدیل ہو چکا ہے۔