-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔
-
امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں فلسطین اور غز کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی قانون شکنی کو معمول کی بات نہ بننے دے۔
-
عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد غزہ کے حالات اورامریکی و صہیونی عزائم کے بارے میں مختلف ممالک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے تعلقات انتہائی مثبت اور امید افزا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو انتہائی مثبت اور امید افزا قرار دیا۔
-
زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں غزہ کی نسل کشی کی تکرار کا امکان؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے۔
-
آمنہ بلوچ تہران پہنچ گئیں، ای سی او کے اجلاس میں کریں گی شرکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پاکستان کی خارجہ سیکریٹری محترمہ آمنہ بلوچ، اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کی اعلی سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئيں
-
امریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کو غزہ میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبرکو آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطینی کاز کو زندہ کر دیا۔