-
حماس کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے مغرب کے ساتھ کس بات کے پیش نظرمذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو مغرب کے ساتھ حق و صداقت نیز حقائق پر مبنی سنجیدہ گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایران اور عمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے بین الاقوامی اداروں کی مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کے مظلوم عوام، بالخصوص غزہ کی پٹی میں، نسل کش صیہونی حکومت کی مزید جارحیت بند کرانے کے لیے عالمی برادری کی فوری اور مؤثر مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے رفح پاس کے دورے پر اسرائیل نے کیا کہا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےغزہ پر حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں بھی عالمی نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر کی میزبانی میں اس سال بھی اقوام متحدہ میں عالمی نوروز کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
اپنے اہداف میں صیہونیوں کی ناکامی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹ایران کے وزیرخارجہ نے استقامتی گروپوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن اب تک اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔
-
غزہ میں صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی سے صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
فلسطین اسلامی دنیا کا اولین مسئلہ ہے، وزیر خارجہ ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے فلسطین کے موضوع کو عالم اسلام کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔