-
ایران اور روس کی جانب سے دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲ایران اور روس کے صدور نے اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر بات چیت کی اور ساتھ ساتھ دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
شام میں فوجی ہم آہنگی کے بارے میں پوتن اور اوباما کی گفتگو
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۲امریکہ اور روس کے سربراہان مملکت نے، شام میں فوجی ہم آہنگی میں اضافے کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو کی ہے-
-
بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶ماسکو اور انقرہ کے تعلقات میں برف پگھلنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
-
بشار اسد کو پوتین کا پیغام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
پنامہ لیکس مغربی سازش حصہ ہے، روسی صدر کا بیان
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پنامہ لیکس کے انکشافات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
-
مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے جمعرات کے دن ذرائع ابلاغ کے سیمینار میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی اقدامات کی اہمیت گھٹانے پر مبنی مغرب کی کوشش پر تنقید کی۔ ولادیمیرپوتن نے کہا کہ مغرب والے دہشت گردی کے مقابلے میں روس کے کردار کو چھپانے یا اس کو غیر اہم ظاہر کرنے کی چاہے جتنی زیادہ کوشش کرلیں ان کو اس مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔
-
ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے: ولادیمیر پوتن
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے۔
-
ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶ایران کے وزیر دفاع جو اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر تھے ، روسی حکام کے ساتھ دو روز تک صلاح و مشورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں-
-
ایرانی وزیر دفاع اور روسی صدر کا اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روسی صدر ولادی میر پوتن سے ایرانی وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان کی ملاقات
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے ماسکو میں روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔