-
شام سے متعلق سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے سفارتی تعاون بڑھانے سے روس امریکہ کا اتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳امریکہ اور روس کے صدور نے بحران شام کے تعلق سے میونیخ کانفرنس کے فیصلے پر عمل درآمد میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
روس یورپی یونین کی ماسکو مخالف پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتن
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰روس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کی ماسکو مخالف پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کو بدستور ترقی دیتا رہے گا ،تاہم ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
بشار اسد داعش کے خلاف جنگ کر رہے ہیں، روسی صدر
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ جب تک شام کے صدر بشار اسد کے فوجی آپریشن جاری رکھیں گے اس وقت تک ماسکو بھی فضائی حملے جاری رکھے گا۔
-
روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات منسوخ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰کرملن ہاؤس نے روسی صدر سے ترک صدر کی ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھے سو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
بشار اسد کی برطرفی کی شرط منظور نہیں، روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴روس نے داعش مخالف اتحاد کے قیام کے لیے صدر بشار اسد کی برطرفی کی شرط کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا روس کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷روس نے مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے
-
روسی صدر نے طیارہ سانحے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰مصر میں تباہ ہونے والے روسی طیارے کے ملبے سے دھماکہ خیز مواد کے آثار ملنے کی تصدیق کے بعد صدر ولادی میرپوتن نے اس میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ۔