-
طالبان کو تسلیم کرنے کی پوزیشن میں نہيں، امریکہ علاقے کے حقائق کو سمجھ لے تو بہتر ہے ، ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں ، ایران اور تمام پڑوسی ملک جس بات پر زور دیتے ہیں وہ ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہے کہ جس میں اس ملک کی تمام قوموں کی شرکت ہو ۔
-
ایک وقفے کے بعد ویانا مذاکرات دوبارہ شروع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کے آٹھویں دور کا دوسرا مرحلہ آج پیر سے ویانا میں شروع ہورہا ہے۔
-
پابندیوں کی منسوخی، ویانا مذاکرات کی اولین ترجیح
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اولین ترجیح ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - ویانا مذاکرات اور ظالمانہ امریکی پابندیاں
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2021
-
مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی، باقری کنی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ پچھلے چند روز کے مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن: روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی، امریکہ کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکہ کی وزارت خارجہ نے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ویانا مذاکرات اچھی سمت میں جاری ہیں۔
-
اچھا سمجھوتہ سب کے حق میں بہتر ہو گا: وزیر خارجہ ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ ایران نے کہا ہے کہ اچھے سمجھوتے کا حصول ایران اور گروپ چار جمع ایک کے تمام فریقوں کے لئے ایک ممکن امر ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کا راز ہے: ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ویانا مذاکرات کی کامیابی کا راز ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ہونے والی مفاہمت میں نہاں ہے، یہ بات ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہی۔