-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت، (تفصیلی خبر )
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ایران کے نائب وزیرخارجہ اور ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ سید عباس عراقچی نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا ہے کہ ابھی بعض مسائل میں اتفاق رائے حاصل نہیں ہوسکا ہے جن کے حل کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت، اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے خارج
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے نکالنےپر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹ویانا میں ورکنگ گروپ کے نتائج کا جائزہ لینے کے لۓ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے-
-
ایران اور چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان ویانا میں گفتگو اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ویانا ایٹمی مذاکرات
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا ویانا اجلاس - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱ویانا میں تین شعبوں ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے، جوہری امور اور عملی اقدامات کے شعبوں میں ورکنگ گروپ کے دائرے میں مذاکرات اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے خلاف تمام امریکی پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف تمام امریکی پابندیوں کو ختم کرنا ہو گا۔
-
مذاکرات کو غیر ضروری طول دینے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، عباس عراقچی
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے تہران، ایٹمی مذاکرات کو غیر ضروری طول دینے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔