-
ویانا میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران، روس اور چین کے مذاکراتی وفود کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا جبکہ ایران اور چار جمع ایک گروپ کے اجلاس کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے -
-
دنیا نے ایران کی طاقت کا اعتراف کرلیا ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱صدر ایران حسن روحانی نے ویانا میں جاری ایٹمی مذاکرات کو ایران کی طاقت کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے تسلیم کرلیا ہے کہ، تہران کے ساتھ سمجھوتے اور پابندیوں کےخاتمے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے-
-
سبهی امریکی پابندیوں کے خاتمے پر زور
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں : ایران
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں ہے-
-
امریکی پابندیوں کس خاتمے پرزور
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔
-
مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی: ایران
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
ویانا میں ایٹمی مذاکرات
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے اور مذاکرات میں شریک وفود ضروری صلاح و مشورے کے لیے اپنے اپنے ملکوں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔