-
مخالفت کے باوجود بولٹن کی کتاب کی ہاتھوں ہاتھ فروخت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰امریکی صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی ہے جس میں امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلمبند کئے گئے ہیں۔
-
امریکا اور چین کے درمیان میڈیا وار تیز، جوابی کاروائی کی چین کی دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکا کی جانب سے چین کے مزید چار میڈیا اداروں کو غیر ملکی مشنز کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد چین نے بھی انتقامی کاروائی کی دھمکی دے دی ہے۔
-
امریکہ بری طرح کورونا وائرس کا شکار ہوا ہے: ٹرمپ کے مشیر کا انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
چین کے آگے امریکا پست، ٹرمپ نے پھر ماری پلٹی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے چین کے ساتھ کیا گیا ابتدائی تجارتی معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ غیرانسانی قانون کولاگو کرنے کے درپے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غیر انسانی قانون ڈاکا کو منسوخ کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
-
ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات کی خواہش
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نےونزوئیلا کے بارے میں ایک بار پھر اپنے موقف سے پسپائی اختیار کی۔
-
ہندوستان- چین تنازع، ٹرمپ نے مداخلت کر دی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ہندوستان اور چین کے درمیان حال ہی میں سرحد پر ہوئی پرتشدد جھڑپ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری تصادم کے حل میں مدد کرنے کو تیار ہے۔