مشکلات میں پھنسے ہوئے ٹرمپ !_   کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i371928-مشکلات_میں_پھنسے_ہوئے_ٹرمپ_!_کارٹون
ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آخری دن چل رہے ہيں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶ Asia/Tehran
  • مشکلات میں پھنسے ہوئے ٹرمپ !_   کارٹون

ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آخری دن چل رہے ہيں۔

جب سے انہوں نے حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ہے تب سے انہوں نے کوئی خاص کارکردگی نہیں کی۔

کورونا وائرس کے مقابلے میں ان کی ناکامی کی وجہ سے ان کی مذمت ہو رہی ہے جبکہ 25 مئی کو امریکی سیاہ فام جورج فلائیڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پورے امریکا میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

کچھ دن پہلے امریکی جنگی بیڑے میں شدید آگ لگی تھی اس بارے میں بھی انہوں نے کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ مذکورہ کارٹون یہ ظاہر کر رہا ہے صدر ٹرمپ بری طرح پھنس چکے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ وہ اس مشکل سے نجات نہیں پا سکیں گے۔