-
امریکی عوام کا مطالبہ، ٹرمپ ٹوئیٹ نہ کریں
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
بوڑھے ٹرمپ کی بچکانہ حرکتیں! ۔ کارٹون
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲دنیا جانتی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹ بازی کا خاصہ شوق رکھتے ہیں اور وہ سوتے جاگتے اپنے ٹوئیٹر پیج پر جاکر اشتعال انگیز بیان بازی کرتے رہتے ہیں۔ٹوئیٹ بازی کے لئے انکا ایک من سپند موضوع ایران بھی ہوتا ہے جسے وہ آئے دن مختلف الفاظ میں دھمکانے کی ناکام کوشش کیا کرتے ہیں۔مگر امریکہ کے معروف چینل ان بی سی کے مطابق ایران کے خلاف انکے دھمکی آمیز توئیٹس کو بہت کم لوگ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
-
ٹرمپ کی کھوکلی دھمکیوں پر امریکی ایوانوں میں ہلچل
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیانات پر سینیٹ سے لیکر سی آئی اے تک امریکی سیاستدانوں اور امریکی عہدیداروں نے شدید اعتراض کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سابق وکیل نے ایک ایسی صوتی فائل پیش کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ ایک پورن اداکارہ کو پیسے دے کر اسے اپنے جسمانی تعلقات کی خبر منظرعام پر نہ لانے کو کہہ رہے ہیں
-
سیاہ فام بچے کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ سلوک
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵ایک دس سالہ سیاہ فام بچے کے ساتھ امریکی پولیس کے وحشیانہ سلوک کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کے رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے جاری مظاہرے
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷امریکہ میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا۔
-
امریکی علیٰحدگی کے بعد ایٹمی معاہدہ کے تحفظ کی اہمیت میں اضافہ، ولادیمیر پوتین
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کا نکلنا ٹرمپ حکومت کے غلط اقدامات میں سے ایک ہے اور اس غلط اقدام کے بعد اس معاہدے کے تحفظ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
ڈاکٹرولایتی اور روسی صدرکی ملاقات کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں روسی صدر پوتن کے ساتھ رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کی بات چیت کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔