-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف یورپی یونین، روس اور چین کا متحدہ موقف
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-
-
ٹرمپ کی برہمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔
-
امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔
-
امریکہ پر مفت سواری کا دور ختم ہو گیا، ڈونلڈ ٹرمپ
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر امریکہ کو استعمال کرنے اور اس کی دولت کو لوٹنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے لیے قابل فخر باتیں
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی سمیت عالمی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کو اپنا کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی بے رحمی! ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ان دنوں امریکہ جانے والے غیر ملکی پناہ گزین والدین اور انکے بچوں کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ ایک دوسرے سے جدا اور الگ کیا جا رہا ہے۔امریکہ کے اس غیر انسانی،گھناؤنے اور بے رحمانہ رویہ کے خلاف حتیٰ خود امریکہ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق حتیٰ بعض شیر خوار بچوں کو انکی ماؤں سے زبردستی چھین کر امریکی سرحدوں پر بنے خاص کیمپوں میں قید کر دیا گیا۔
-
بالآخر کم - ٹرمپ کی ملاقات ہو ہی گئی ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ایک طویل عرصہ سے جاری زبانی کھینچا تانی اور بیان بازی کے بعد بالآخر سن رسیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے جواں سال رہنما کم جونگ اون سنگاپور میں ایک میز پر بیٹھ ہی گئے!
-
تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکا میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف جن کے نتیجے میں بچے والدین سے بچھڑتے جارہے ہیں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
یورپی یونین میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی صلاحیت ہونی چاہئے
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹بلجیئم کے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک بین الاقوامی سمجھوتہ قرار دیا ہے کہ جس پر عمل درآمد کی طاقت و صلاحیت یورپ کو ثابت کرنا چاہئے۔