SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی

    قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی اور اس کے اتحادی ممالک کی پابندیاں انسانی حقوق کی پامالی ہے۔

  • امریکی سینیٹ میں ایران مخالف بل کی منظوری

    امریکی سینیٹ میں ایران مخالف بل کی منظوری

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    امریکی سینیٹ نے ایران مخالف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر کو ایران کے خلاف نئی پابندیاں وضع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کا ایک اوراقدام

    شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کا ایک اوراقدام

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰

    امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کا ایک نیا مسودہ جمع کرایا ہے۔

  • امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ : جواد ظریف

    امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ : جواد ظریف

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ  جاری

    ایران کے خلاف امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    امریکی حکومت نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں

  • میزائل پروگرام جاری رہے گا : ایران

    میزائل پروگرام جاری رہے گا : ایران

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ہمارا میزائل پروگرام بدستور جاری رہے گا ۔

  • شمالی کوریا امریکہ کے لئے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاؤس

    شمالی کوریا امریکہ کے لئے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاؤس

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائیسر نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کے تحت ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

  • ایران مخالف پابندیوں کی مدت میں توسیع کا یورپی یونین کا اقدام قابل مذمت ہے

    ایران مخالف پابندیوں کی مدت میں توسیع کا یورپی یونین کا اقدام قابل مذمت ہے

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران اور روس کے خلاف مزید پابندیاں زیرغور ہیں، ٹرمپ

    ایران اور روس کے خلاف مزید پابندیاں زیرغور ہیں، ٹرمپ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ، ایران اور روس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

  • نئی پابندیوں کا بھرپور جواب دیں گے، سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری

    نئی پابندیوں کا بھرپور جواب دیں گے، سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    ایران کے سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ۵ minutes ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS