-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی کوشش
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی امریکی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
-
عالمی سطح پر اسرائیل مخالف تحریک بی ڈی ایس کی حمایت میں اضافہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والی عالمی تحریک بی ڈی ایس کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کا نتیجہ الٹا نکلے گا، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کا الٹا نتیجہ نکلےگا۔
-
سعودی عرب اور پاکستان پرسفری پابندی کا مطالبہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹امریکہ کے رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کینیڈا کے شہری اسرائیلی مصنوعات کے باییکاٹ کے حامی
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷کینیڈا کے شہریوں نے فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، سفری پابندی سے متعلق حکم نامے کا اجراء مؤخر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندی سے متعلق نئے حکم نامے کا اجراء ایک مرتبہ پھر مؤخر کردیا۔
-
پاکستان، دہشت گردی كو فروغ دینے والی 45 ویب سائٹس بند
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲پاکستان کی وزارت داخلہ نے نیشنل ایكشن پلان كے تحت ملک میں سوشل میڈیا كے ذریعے دہشت گردی اور انتہا پسندی كو فروغ دینے والی 45 ویب سائٹس بند كروا دیں۔
-
گلبدین حکمت یار پر پابندی ختم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷پاکستان نے گلبدین حکمت یار پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کی تشہیراورمنانے پرپابندی
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ویلنٹائن ڈے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
-
عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳سپریم کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی ۔