-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
-
دفاعی توانائیوں کے موضوع پر کوئی مذاکرات نہیں: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
مذاکرات میں ایرانی مفادات کےحصول پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے سب کا ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنا ضروری، ایران کے وزیر خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت کے لئے تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نائب وزیرخارجہ علی باقری کنی برطانوی عہدیداروں سے مذاکرات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار مزید عیاں ہوا، سعودی عہدے داروں کے بجائے یمنی جیالوں پر پابندیاں عائد کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی طور طریقہ اپناتے ہوئے یمن کی تحریک انصار اللہ کے تین سرکردہ افراد کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
ایرانی ڈرون دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں : جنرل حاجی زادہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔ دشمنوں نے برسوں تک ایران پر اسلحہ جاتی پابندیاں عائد کیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔
-
امریکی پابندیاں پائیدار ترقی کے اہداف میں رکاوٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایران نے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف امریکی پابندیوں کو پائیدار ترقی کے عالمی پروگرام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ایمرجنسی کے امریکی قانون میں توسیع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵امریکی صدر نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت کے قانون میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
امریکہ ویانا میں تعمیری مذاکرات کے درپے۔؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ہونے والے مذاکرات کے موقع پر دعوی کیا کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات کے تعمیری ہونے کے درپے ہے۔
-
غلطی کے اعتراف اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کے وعدے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی ممکن نہیں: ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ واپسی کا طریقہ کار بالکل واضح ہے اور یہ حد اکثر دباؤ کی پالیسی کو ترک کرنے اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کو یقینی بنائے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی۔