-
ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے موثر خاتمے کی صورت میں ایک اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے۔
-
قومی مفادات کیلئے کسی بھی قسم کی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ قومی مفادات کے حصول کیلئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے کے بارے میں کچھ بولنے کا حق نہیں، سعید خطیب زادہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق میں امن و استحکام پوری طرح برقرار ہوجائے گا۔
-
ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔
-
ایران کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراه کا تازه بیان
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ممالک پر یکطرفہ پابندیوں کا سلسلہ فوراً ختم کیا جائے: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران نمائندہ خاتون نے ناوابستہ تحریک کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے ممالک پر عائد یک طرفہ پابندیوں کو فوری ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے غیر قانونی پابندیوں کے خلاف ایران و چین ایک پیج پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹امریکہ کے غیر قانونی پابندیوں کے خلاف ایران اور چین کا ایک ہی موقف ہے۔
-
جوبایڈن انتظامیہ ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن ہے، اُسے بھی کوئی نتیجہ نہیں ملنے والا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے ہتھیکنڈوں اور دباؤ سے ایران کے اپنے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول لفاظی سے نہیں سنوارا جا سکتا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول اور حقیر لفاظی سے سنوارا نہیں جا سکتا، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کی نائب سفیر زہرا ارشادی نے کہی۔