-
متنازع شہریت ترمیمی بل آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگا
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲شہریت ترمیمی بل آج ہندوستان کے مقامی وقت کے مطابق12 بجے ایوان بالا راجیہ سبھا میں پیش ہو گا ۔
-
پارلیمانی انتخابات : 16ہزار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے سولہ ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲عراق کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے استعفے کی وجوہات اور اس کے نتائج
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کردیا ہے - انہوں نے ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں-
-
اسمبلی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں ہنگامہ، وزیراعلیٰ کو اکثریت ثابت کرنے کا حکم
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ فڑنویس کو کل شام 5 بجے تک فلورٹیسٹ کے ذریعہ ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ، مسلمانوں کو زمین کا آفرمسترد کردینا چاہئے: اسد الدین اویسی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اورمذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی مسترد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸ہندوستان کےصدر نے اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی کو مسترد کردیا ہے۔
-
بریگزٹ کی مدت میں توسیع پر یورپی یونین کی موافقت
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۱برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کی جانب سے ایک مراسلے میں، یورپی یونین سے اس ملک کے نکلنے کی مدت میں توسیع کی درخواست پر، یورپی یونین نے کوئی واضح تاریخ معین کئے بغیر بریگزٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا-