-
اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات، قربانیوں اور مجاہدانہ جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے، جو صبح 8 بجے سے شروع ہوئی تھی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
-
کراچی میں ایرانی تاجروں کے لئے کسٹم کے گرین چینل کا قیام
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷تہران میں پاکستانی سفیر اور ایران کے ایوان صنعت، تجارت، معدنیات اور زراعت کے چیئرمین حسن زادہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
انداز جہاں:یمن کی تازہ ترین صورت حال
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/26
-
پاکستان: مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے معمولات زندکی متاثر، خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلابی صورت حال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے ہیں۔
-
انداز جہاں:ایران کی فعال ڈپلومیسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/25
-
10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹اطلاعات کے مطابق صومالیہ میں اغوا کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے 94 دن گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔
-
پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا۔
-
انداز جہاں:امریکی شرپسندی کا بڑھتا دائرہ اور ایران کا ٹھوس جواب
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/23